
عمران خان ٹرمپ کی درخواست کے بعد امریکہ اور ایران میں ثالثی کا کردار ادا کریں گے.
امریکہ اور ایران کے درمیان تعلقات انتہائی خراب صورتحال سے دوچار ہیں. امریکی صدر بارہا ایرن کو دنیا کی نمبر ون دہشت گرد ریاست قرار دے چکے ہیں اور ہمیشہ ایران کے خلاف جارحانہ بیان بازی کرتے نظر آتے ہیں. دوسری جانب ایران بھی اینٹ کا جواب پتھر سے دیتا ہے اور یوں امریکہ اور […] More