بالی ووڈ کے ایکٹر ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں , جان کر آپ کی عقل حیران ہو جائے

0
138

بالی ووڈ کے بعد سب سے بڑی فلم انڈسٹری بالی ووڈ ہے جس کے اداکار ملینز میں پیسے وصول کرتے ہیں _ جس طرح ان ایکٹرز کا معیار ہے اور جس طرح سے یہ ایک فلم بنانے کے پیسے وصول کرتے ہیں اس طرح ان کا کام بھی اپنی نوعیت کا اعلی اور منفرد ہوتا ہے اور ان کی فلمیں پوری دنیا میں اپنا نام کماتی ہیں ….. دنگل مووی کی بات کی جائے تو یہ سن کر آپ کو حیرانی ہو گی اور آپ کی سوچ ایک وقت کے لیے ساکن ہو جائے گی کہ اس مووی نے پوری دنیا سے اٹھارہ سو کروڑ روپے کا کاروبار کیا , باہوبلی 2 نے سولہ سو 1600کروڑ روپے پوری دنیا سے کمائے

اگر بات کی جائے اس سال سب سے زیادہ پیسے کمانے والے اداکاروں کی تو ان میں پہلا نمبر جس بالی ووڈ ایکٹر کا ہے اس کا نام ہے اکشے کمار جنہوں نے اس سال 40.5 ملیںن ڈالر کمائے , اس کا بعد سلمان خان , عامر خان اور شاہ رخ خان کا نمبر ہے جن کی اس سال کی کمائ بالترتیب 38.5 , 30.33 ,اور 30.32 ملین ڈالر ہے

سلمان خان کا شمار ایک فلم کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں ہوتا ہے جو کہ ساٹھ کروڑ ایک فلم کا ہے , عامر خان ایک فلم کا 25سے 30 کروڑ روپیہ وصول کرتے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here