بھائی بہن نے شادی کر لی وجہ کیا تھی

انڈیا کے شہر پنجاب کے رہائشی بہن بھائ نے آپس میں شادی کر لی جس کا مقصد یہ تھا کہ انھیں آسٹریلیا کی شہریت میسر آ جائےحیرت اس بات پہ ہے کہ اس مقصد کے حصول کے لیے انھوں نے انتہائ ناجائز ذرائع کا سہارا لیا جیسا کہ شادی کی رجسٹریشن کے وقت جو کہ 2012 میں ہوئ بھائ نے اپنی حقیقی بہن جس سے وہ شادی کرنے جا رہا تھا,کی جگہ اپنی ایسی رشتہ دار کا نام درج کرا دیا جو کہ پہلے سے ہی آسٹریلیا کی شہریت یافتہ تھی تا کہ کسی قسم کا شائبہ تک نہ رہےمزید براں,انھوں نے کورٹ میں پہنچ کر بھی کسی کو اپنے آپ پر شک نہ ہونے دیاامیگریشن آفس تک دونوں بہن بھائ پہنچ گئے لیکن اپنا گریباں چاک نہ ہونے دیا
لیکن اس کہانی میں ٹوئسٹ اس وقت آیا جب اس لڑکی کو پتا چلا کہ اس کے کزن نے ایک فیک طریقے سے دلہن کے نام کی جگہ اس کا نام درج کرا دیا ہےاس لڑکی نے تمام مطلوبہ کاغذات اکٹھے کر کے شواہد کے طور پر پولیس کو دیے اور اس طرح ایک منظم کیس پولیس کو مل گیا

کیس کی باگ ڈور انسپیکٹر جے سنگھ کے ہاتھوں میں ہے جن کا کہنا ہے کہ اس کیس میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جن میں باپ,ماں,بھائ اور دیگر شامل ہیں, نامزد ہیں

ابھی تک تو اس پنجاب کے رہائشی بہن بھائ کا کچھ پتا نہیں کہ وہ کہاں ہیں لیکن متعلقہ حکام ہمہ وقت الرٹ ہیںکیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایسی شادیاں انڈیا میں کوئ غیر معمولی نہیں ہیں لیکن اس کے لیے یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہےیہی وجہ ہے کہ ایسے خدشات کی بنا پر دبئ کے پاکستانیوں کے لیے بھی عارضی ویزہ ختم کر دیا ہے_

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *