پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری، پہلی مرتبہ فواد چوہدری کا ناقبالِ یقین کارنامہ، ’کار لورز‘ کو بڑا سرپرائز دے دیا
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کا معیار طے کر لیا ہے، ٹویٹ میں بتایا کہ ایک ماہ میں گاڑیوں کا ابتدائی معیار کابینہ کی منظوری کے لیے…