کیکڑا و ن سے تیل اور گیس کی ذخائر کی دریافت کے کیا نتائج نکلے
مسلم لیگ کی سابقہ حکومت نے تیل اور گیس کی بڑھتی ہوئ لاگت کو دیکھتے ہوئے ملک میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرنے کی کوششیں کیں اور اسی پروگرام کو آگے بڑھاتے ہوئے امریکہ کی کمپنی ایگزون کے…