فضل الرحمن نے ریحام خان کو شادی کی آفر کی ،کیا جواب ملا

0
33

مولانا فضل الرحمان نے ریحام خان کو شادی کی پیشکش کی لیکن اس کا ردعمل اچھا نہ مل سکا جس کو بد قسمتی کہا جائے تو غلط نہ ہو گا_ریحام خان کی طرف مولانا کا کھنچاؤ اور لگاؤ اچانک سے ہی نہیں پیدا ہو گیا بلکہ ایک لمبی کڑی ہے اس کے پیچھے…
25جولائ 2016کے انتخابات جن میں عمران خان اور ان کی پارٹی کو نمایاں کامیابی ملی ان پر مولانا فضل الرحمان نے خوب تیر چلائےانھوں نے ان انتخابات کو انتہائ مشکوک قرار دیا اور ساتھ ہی ساتھ میڈیا کو بھی برا بھلا کہتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں میڈیا نے بھی ان کے ساتھ ناروا سلوک برتا اور ان کو مناسب کوریج فراہم نہیں کی

یہیں سے ہی مولانا فضل الرحمان کی رغبت ریحام خان کی طرف ہوئ جب ریحام خان نے مولانا کی اس بات میں ہاں میں ہاں ملائ ور کہا کہ مولانا صاحب! اگر آپ پہلے سے ہی ایسے کھل کر سامنے آ جاتے تو میں ہر گز عمران خان سے شادی نہ کرتیاس بیان کے ساتھ ہی اس بات کو کافی بڑھا چڑھا کر پیش کیا جانے لگا کہ ریحام خان مولانا صاحب کو پسند کرنے لگی ہیں جو کہ ایک طرح کی حقیقت تھیمولانا کے بیان کی حمایت میں بیان دینے کے علاوہ بھی ریحام خان صاحبہ نے کبھی کتاب کے ذریعے تو کبھی عمران خان سے اپنی انسیت کو دہراتے ہوئے اور کبھی مولانا صاحب کے ویڈیو کلپ پر اپنے کیپشن سے اپنے اور مولانا کے تعلق کو عوام تک پہنچانے کی تگ و دو کی

_
لیکن اس ساری کہانی کا نتیجہ افسوس کن کہا جائے تو بجا ہو گا جب مولانا صاحب کی شادی کی پیشکش کو ریحام خان نے چند ایک اعتراضات اٹھا کر رد کر دیااور وہ اعتراضات یہ تھے کہ مولانا کافی موٹے ہیں اور بد شکل ہیں,ان کے جسم سے بدبو آتی ہےایک وجہ کثرت شراب بھی تھی اور یوں اس کہانی کا انجام کچھ بہتر نہ رہا…

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here