in

بیٹی کی پیدائش کا اعلان ۔۔۔۔۔۔۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پوری دنیا کو حیرت زدہ کردینے والی خوشخبری سُنا دی

جمائمہ بین گولڈ سمتھ کے ہاتھ بیٹی پیدا ہو گئی۔۔ جمائمہ جونز اور جمائمہ گولڈ اسمیتھ در اصل دو ہم نام خواتین ہیں۔ گزشتہ سال بین گولڈ سمتھ کی بیٹی آئرس گولڈ سمتھ کی ایک حادثے میں موت ہو گئی تھی اور اس حادثے کی وجہ سے

بین اور جمائما ٹوٹ کر رہ گئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی بھتیجی کی پیدائش کا اعلان کیا۔ جمائما گولڈ سمتھ نے ایک پوسٹ میں اپنے بھائی بین کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کو اٹھا رکھا ہوا ہے اور شفقت سے اسے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ کیپشن میں جمائما نے لکھا کہ ویلکم ہوم، ویٹا آئرس گولڈ سمتھ۔ میری ننھی بھتیجی آج ہسپتال سے گھر پہنچی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زرداری کا ساتھ دینے کا پھل مل گیا ۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کو سندھ حکومت نے کس بڑے عہدے پر تعینات کر دیا؟ جان کر پی ٹی آئی رہنما بھی سیخ پا ہو گئے

ملک سے تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت، قوم کے لیے سب سے بڑی خوشخبری