ماہرہ خاں نیویارک کیا کرنے گئی

0
148

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان آج کل نیو یارک میں ہیں ہفتے کے روز نیو یارک میں ہونے والے فیشن شو میں ریم پر واک کی۰مشہور زمانہ ڈیزائینر کارل لیگرفیلڈ کی طرف سے انہوں نے ریم پہ انہوں نے ایک مخصوص قسم کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۰ ماہرہ خان ہر انگ سے کسی سپر سٹار سے کم نظر نہی آرہی تھی انہوں نے کالی بلیک لیدر جیکٹ کے ساتھ کالی سکنی جینز کے اوپر سفید شرٹ پہنی ہوئی تھی مزید براں انہوں نے بالوں کامخصوص قسم سٹائل بنایا ہوا تھا

ماہرہ خان کے ساتھ بالی وڈ اور ہالی وڈ کی سپر سٹار بھی نیویارک فیشن شو میں شریک ہوئی۰
ماہرہ خان نے ریم واک کے ساتھ ساتھ انہوں نے ہیلن میرن کے ساتھ رن وے پہ رقص بھی کیا

ایک سال قبل ماہرہ خان کینوس فلم فسٹیول میں بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں اور یہ اعزاز واحد پاکستانی ادارہ ماہرہ خان کے پاس ہے

مشہور اداکارہ 25 ستمبر کو نیویارک فیشن شو میں نیویارک پہنچی۰ جہاں انہوں ایفل ٹاور کے نیچے ہونے والے نیویارک فیشن شو شرکت کرکے کروڑوں مداحوں کے دل جیت لیئے اور بھرپور طریقے سے پاکستان کی نمائندگی کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here