زرداری کا ساتھ دینے کا پھل مل گیا ۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کو سندھ حکومت نے کس بڑے عہدے پر تعینات کر دیا؟ جان کر پی ٹی آئی رہنما بھی سیخ پا ہو گئے

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کو کراچی میں ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی تعینات کردیا گیا۔سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن…