in

ن) لیگ کا عمران خان کے ساتھ اتحاد کر کے وفاق میں حکومت)

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عمران خان نہ صرف یہ بلکہ اگلی دفعہ بھی حکومت میں آئیں گے اور اگلی مدت بھی پوری کریں گے۔ سینئر تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ عمران خا ن صرف ساڑھے تین سال ہی نہیں بلکہ اگلی حکومت بھی وہی بنائیں گے اور اگلی مدت بھی وہی پوری کریں گے۔

سینئر تجزیہ کار صابر شاکر کے ساتھ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن لیگ نے خود اپنی کمر توڑی ہے۔نون لیگ نے اپنی لوٹی ہوئی دولت بچانے کے لئے بہت غلط اقدامات کئے جس کی وجہ سے آج انہیں نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔(ن) لیگ کا عمران خان کے ساتھ اتحاد کر کے وفاق میں حکومت کرنے کا فیصلہ، پنجاب میں کس جماعت کی حکومت ہوگی؟ پاکستانیوں کو سرپرائز دے دیا گیا

صابر شاکر کی جانب سے مزید وضاحت طلب کی گئی تو سئنئیر تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ نون لیگ عمران خان کے ساتھ وفاق میں شامل ہونے جا رہی ہے جبکہ پنجاب میں بھی عثمان بزدار کے ساتھ حکومت میں آ نے کا فیصلہ ہو گیا ہے

مزید بات کرتے ہوئے انہوں نے مریم نوازکی جاری کردہ تحریکو ں کو فیل قرار دے کر کہا کہ کہاں ہیں وہ تحریکیں جن کے لئے مریم نواز نے لاکھوں کڑوڑوں روپے دیئے تھے۔

تاہم اس سے قبل وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے دعویٰ کیا تھا کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم جمعہ سے پہلے ہو جائے گی۔ آرمی ایکٹ پر بحث کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ جس پر غلام سرور کا دعویٰ سچ ثابت نہ ہوا اور قومی اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیگی رہنماء کی گرفتاری میں اس خاتون کا کیا کردار ادا کیا؟

خان کو بدنام کرنے چلی تھی۔