in

سعودی تیل کے کنویں پے حملہ ،امریکہ نے زمدار کس کو ٹہرایا

امریکہ کے سیکرٹری مائیک پومپیو نے سعودی عرب میں ہونے والے تیل کے کنویں پہ حملے کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرایا جس کے نتیجے میں ایران کے وزیر خارجہ نے مسٹر پومپیو پر دھوکہ دہی کا الزام لگا دیا ہے…
مائیک پومپیو نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ اس میں کوئ دو رائے نہیں کہ ڈرون یمن سے آئے تھے. انھوں نے اس حملے کو دنیا کو توانائ کی فراہمی پر ہونے والا ایک بےمثال حملہ قرار دیا ہے.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی شاہ فرمان محمد بن سلیمان سے رابطہ کیا اور اس حملے کی مذمت کی. مزید براں, انھوں نے سعودی عرب کو بھرپور دفاعی امداد کی بھی یقین دہانی کرائ.
یمن کے ہوتائ باغیوں نے ہفتے کے روز سعودی عرب کے تیل کے ذخائر کی تباہی کی زمہ داری قبول کر لی جن کے مطابق دس ڈرون نے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا اس حملے کے نتیجے میں سعودی آئل کی آدھ سے زائد پیداوار میں کمی آئ جس نے پانچ ملین بیرل فی دن سے سعودی عرب کو محروم کیا
اس ڈرون حملہ میں کلیئر کٹ ایران کی امداد شامل ہے۔۔۔۔۔۔
کیوں کہ یمنیوں کے پاس پہننے کے لیے وردی نہیں ہے وہ یہ ڈرون کہاں سے خرید سکتے ہیں.
اس وقت عبدالمالک کی زیر قیادت برسرپیکار ہیں۔۔۔۔۔۔
یہ جو سعودی عرب کے حرم کا علاقہ یعنی مکہ مدینہ ہے یہ بنیادی طور پر یمن کا ہی علاقہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کی بڑھتی ہوئی دوستی اور قربت کہاں تک پہنچی

حکومت کے قرضوں کا حجم کہاں تک پہنچ گیا اور کےکتنا قرض ادا کیا گیا