کرتارپور راہداری پر پاکستان نے بھارت کے سابق وزیراعظم کو مدعو کیا
پاکستان نے نومبر میں گرونانک صاحب کی 550 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کرتارپور راہداری کے افتتاح کا فیصلہ کیا ہے۔اس تقریب میں پاکستان نے ہندوستان کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے…